تین برس بعد مصر کی نئی پارلیمنٹ کا پہلا افتتاحی سیشن آج منعقد کیا جا رہا ہے۔ اجلاس میں نئے اسپیکر کا انتخاب بھی عمل میں لایا جائے گا۔
right;">
اسلام پسند اراکین سے بھری سابقہ پارلیمنٹ کو مصری عدلیہ نے تحلیل کر دیا تھا اور اِس طرح تین برس بعد نئی پارلیمنٹ کو پہلے اجلاس کے لیے طلب کیا گیا ہے۔